بدین کے علاقے کڈھن میں مبینہ پولیس مقابلے نے نیا تنازع کھڑا کر دیا، سابق پولیس سرجن وقار احمد نے نوجوان کو گولیاں آٹھ سے دس فٹ کے...