ایکسپریس اردو
پمز سانحہ: نومولود بچوں کی موت پر معروف شوبز مائیں آبدیدہ، نظام پر سوال اٹھا دیے
اسلام آباد کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) میں آتشزدگی کے نتیجے میں 14 نومولود بچوں کی موت کے دلخراش واقعے نے جہاں پورے ملک کو سوگوار کر دیا وہیں شوبز سے وابستہ معروف مائیں بھی اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں۔
سعدیہ امام
اداکارہ اور میزبان سعدیہ امام بھی نومولود بچوں کی موت پر بات کرتے ہوئے شدید جذباتی نظر آئیں۔ انہوں نے سانحے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوال اٹھایا کہ کیا متاثرہ خاندانوں کو اس واقعے پر انصاف مل سکے گا؟
View this post on Instagram
سویرا پاشا
سویرا پاشا واقعے پر گفتگو کرتے ہوئے اپنے جذبات پر قابو رکھنے کی کوشش کرتی رہیں تاہم بچوں اور ان کی ماؤں کی تکلیف کا ذکر کرتے ہوئے کیمرے کے سامنے آبدیدہ ہو گئیں۔
View this post on Instagram
جویریہ سعود کا نظام پر اظہارِ مایوسی
اداکارہ جویریہ سعود نے بھی واقعے پر شدید افسوس اور غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسی غفلت جس کے نتیجے میں معصوم بچوں کی جانیں چلی جائیں، ناقابلِ برداشت ہے۔
View this post on Instagram
مہر بخاری کا حکام سے سخت سوال
میزبان اور صحافی مہر بخاری نے بھی سانحے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے متعلقہ حکام کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
View this post on Instagram
کرن ناز:
View this post on Instagram
Shown as published in the source's RSS feed. IndiaAIFounders doesn't link out to third-party sites — this is the complete detail available from the feed itself.