پاکستان میں انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کا انٹرنیشنل فزیکل پروٹیکشن ایڈوائزری سروس مشن مکمل ہوگیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق...