ایکسپریس اردو
ایشین گیمز میں جیولن تھرو کا فائنل کل ہوگا
ایشین گیمز میں جیولن تھرو فائنل کل ہوگا، پاکستان کے ارشد ندیم سمیت 14 تھرورز ایکشن میں ہوں گے۔
ارشد ندیم کے ساتھ یاسر سلطان بھی جیولن تھرو فائنل میں میڈلز کی دوڑ میں شامل ہوں گے۔
گولڈ میڈل کے لیے فیورٹ سری لنکن رمیش تھرانگا کے ساتھ دو بھارتی بھی توجہ کا مرکز ہوں گے تاہم اس بار نیرج چوپڑا ان گیمز کا حصہ نہیں۔
ارشد ندیم کے کوچ سلمان بٹ کے مطابق لاہور کے بعد جاپانی کندیشنز میں بھی ٹریننگ کی ہے، ارشد مکمل فٹ اور بہترین فارم میں ہیں۔
Shown as published in the source's RSS feed. IndiaAIFounders doesn't link out to third-party sites — this is the complete detail available from the feed itself.